انڈونیشیا میں اس سال کم از کم دو خاطیوں کو موت کی سزا دی جائے گی۔
قصورواروں میں ایک غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
انڈونیشیا
کے اٹارنی جنرل ایچ ایم پرسیٹيو نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ قیدیوں کو فائرنگ ٹیم کی طرف سے موت کی سزا دی جائے گی تاہم انہوں نے اس بات کا انکشاف نہیں کیا ہے کہ ان لوگوں کو کس جرم کے لئے موت کی سزا دی گئی ہے